
“زکوٰۃ کے مستحق مریضوں کے لیے ڈاکٹر کلیم ہیلتھ فاؤنڈیشن ہسپتال میں علاج بلکل فری۔”
ڈاکٹر کلیم اللّٰہ ہیلتھ فاؤنڈیشن ہسپتال بلوچستان میں اپنی نوعیت کا واحد ہسپتال ہے جہاں پر غریب مریضوں کے لیے علاج کی سہولیات انتہائی آسان اور میعاری طور پر
ممکن بنایا گیا ہے ۔
مخیر حضرات اپنی زکوٰۃ اور صدقات ڈاکٹر کلیم اللّٰہ فاؤنڈیشن ہسپتال کو دیں تاکہ آپ مدد سے غریبوں کی علاج مفت کیا جائیں ۔